مرغ زریں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیتر اور مور سے ملتا جلتا مرغی کے برابر کا ایک خوبصورت پرندہ جس کے پر سونے کی طرح چمکتے ہیں، اس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے اور سر پر کلغی ہوتی ہے (استعارۃً) مرغ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تیتر اور مور سے ملتا جلتا مرغی کے برابر کا ایک خوبصورت پرندہ جس کے پر سونے کی طرح چمکتے ہیں، اس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے اور سر پر کلغی ہوتی ہے (استعارۃً) مرغ۔